Live Updates

لاہور: وزیر اعلی پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس

ہفتہ 28 فروری 2015 12:21

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء) : وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف کی زیر صدارت اعلی سطح کا اجلاس ہوا جس میں صوبے بھر میں توانائی بحران پر قابو پانے کے امور پر غور کیا گیا اس کے علاوہ توانائی کے منصوبوں پر پیش رفت کے لیے اقدامات کا بھی جائزہ لیا گیا. وزیر اعلی کا کہنا تھا کہ توانائی منصوبوں کی بر ق رفتاری سے تکمیل کی کوششیں کر رہے یں توانائی بحران کے خاتمے کے بغیر معاشی سر گر میوں کا فروغ ممکن نہیں ہے ان کا کہنا تھا کہ منصوبوں کو برق رفتاری ہی سے پایہ تکمیل تک پہنچانا ہمارا مشن ہے.

Live وزیراعظم شہباز شریف سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :