پشاور: پولیس کو اہم مطلوب ملزم ائیر پورٹ سے گرفتار

ہفتہ 28 فروری 2015 12:15

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار، 28 فروری 2015 ء) : پولیس کو مطلوب ایک اہم ملزم کو ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا، ایف آئی اے حکا م کا کہنا ہے کہ ملزم پاکستان سے عمان جانے کی کوشش کر رہا تھا جس پر اسے گرفتار کر کے اس کی فرار کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا.

متعلقہ عنوان :