تھر پارکر: موت کا رقص جاری، اموات کا سلسلہ نہ رک سکا

ہفتہ 28 فروری 2015 12:06

تھر پارکر: موت کا رقص جاری، اموات کا سلسلہ نہ رک سکا

تھر پارکر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : تھار پار کر میں غذائی قلت کے باعث موت کا رقص نہ رک سکا، خوراک کی عدم موجودگی کے باعث آج بھی 6 بچے جان ی بازی ہار گئے. تھر پار کر میں غذائی قلت کے باعث رواں سال مرنے والے بچوں کی تعداد 190 ہو گئی.

متعلقہ عنوان :