لاہور: این اے 125 میں مبینہ دھاندلی ، نادرا حکام نے رپورٹ پیش کر دی

ہفتہ 28 فروری 2015 11:39

لاہور: این اے 125 میں مبینہ دھاندلی ، نادرا حکام نے رپورٹ پیش کر دی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : لاہور میں الیکشن ٹربیونل فیصل آباد کے روبرو این اے 125 میں دھاندلی کیس کی سماعت کی گئی جس میں نادرا حکام نے انگوٹھوں کے نشانات کی رپورٹ الیکشن ٹربیونل میں پیش کر دی. این اے 125 میں میبینہ دھاندلی کی درخواست پی ٹی آئی کے حامد خان نے سعد رفیق کے خلاف جمع کروائی تھی.

متعلقہ عنوان :