سرفراز کو زمبابوے کیخلاف پلیئنگ الیون سے پھر باہر رکھنے کا فیصلہ

ہفتہ 28 فروری 2015 11:21

سرفراز کو زمبابوے کیخلاف پلیئنگ الیون سے پھر باہر رکھنے کا فیصلہ

برسبین(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔28 فروری 2015) قومی ٹیم کے وکٹ کیپرو بلے باز سرفراز کو زمبابوے کے خلاف پھر پلیئنگ الیون سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔

(جاری ہے)

پریکٹس کے دور ان لنگڑانے والے احمد شہزاد بہتر دکھائی دیئے ذرائع کے مطابق عمر اکمل کی ناقص کیپنگ کے باوجود زمبابوے کے خلاف کیپنگ کرانے کا فیصلہ کرلیا گیا اور اس سلسلے میں سرفراز احمد کو ایک بار پھر باہر بٹھایا جائیگا کرکٹ ماہرین نے سرفراز احمد اور یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کو سمجھ سے باہر قرار دیا ہے۔