کراچی: جنید جمشید توہین اہل بیت کیس، تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کر وا دی

ہفتہ 28 فروری 2015 10:57

کراچی: جنید جمشید توہین اہل بیت کیس، تفتیشی افسر نے رپورٹ جمع کر وا ..

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : جنید جمشید پر توہین اہل بیت کا الزام عائد تھا جس کی سماعت آج عدالت میں ہوئی تفتیشی افسر نے توہین اہل بیت کیس کی سی کلاس رپورٹ عدالت میں پیش کر دی ہے جس میں تفتیشی افسر کا کہنا ہے کہ جنید جمشید توہین اہل بیت کے مرتکب نہیں ہیں.

متعلقہ عنوان :