لاہور: نسبت روڈ پر ناز تھیٹر میں آگ بھڑک گئی

ہفتہ 28 فروری 2015 10:52

لاہور: نسبت روڈ پر ناز تھیٹر میں آگ بھڑک گئی

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار 28 فروری 2015 ء) : لاہور میں نسبت روڈ پر لکشمی چوک کے قریب ناز تھیٹر میں آگ بھڑک گئی، ریسکیو ٹیمیں اور فائر بریگیڈ کی 6 سے زائد گاڑیاں آگ بھجانے میں مصروف ہیں تاہم آگ پر قابو پا لیا گیا ہے پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی لیکن تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی.

متعلقہ عنوان :