سرفراز کو زمبابوے کیخلاف پلیئنگ الیون سے پھر باہر رکھنے کا فیصلہ
جمعہ 27 فروری 2015 23:54
برسبین(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری۔2015ء)شاہینوں کے انداز بدلنے والے سرفراز کو زمبابوے کے خلاف پھر پلیئنگ الیون سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ احمد شہزاد پریکٹس کے دوران لنگڑاتے رہے۔ دو شکستوں کے بعد یونس خان کو آؤٹ کردیا گیا جبکہ راحت علی سے بالنگ اٹیک کو مضبوط کیا جائے گا۔ کرکٹ کے راجہ کہتے ہیں سمجھ میں نہیں آتا ورلڈ کپ میں سرفراز کو کیوں نہیں کھلایا جارہا۔
ورلڈ کپ میں زمبابوے کیخلاف میچ کیلئے 11شاہینوں کا انتخاب چیلنج بن گیا۔(جاری ہے)
شاہینوں کے انداز بدلنے والے سرفراز کو زمبابوے کیخلاف پھر پلیئنگ الیون سے باہر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس ٹیم سلیکشن پر کر کٹ کے راجہ رمیز راجہ کا کیا کہنا ہے یہ بھی آپ کو دکھائیں گے لیکن پہلے دیکھتے ہیں کہ برسبین میں شاہینوں نے میچ کیلئے تیاری کیسے کی دوسری طرف احمد شہزاد آج پریکٹس کے دوران لنگڑاتے رہے۔کرکٹ کے راجا رمیز راجا نے سرفراز احمد اور یاسر شاہ کو ٹیم میں شامل نہ کرنے کے فیصلے کو سمجھ سےباہر قرار دیا ہے۔ رمیز راجا کا کہنا ہے ابھی وقت ہے فیصلہ بدل جانا چاہیے۔
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم نے ایک اور ٹی ٹونٹی عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا
-
سیریز کا پہلا ٹاکرا، آئرلینڈ نے ٹاس جیت لیا
-
سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کے مابین میچ 1-1 گول سے برابر، پاکستان فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب
-
سیالکوٹ،چیلنج کپ 2024 میں سیالکوٹ سمبڑیال نے ٹاپ پوزیشن حاصل کر لی
-
23 ویں ایشین جونیئر ٹین پن باؤلنگ چیمپئن شپ کے لئے پانچ رکنی قومی ٹیم کا اعلا
-
عامر آج ڈبلن میں ٹیم جوائن کرنے کے باوجود آئرلینڈ کیخلاف پہلا ٹی ٹونٹی نہیں کھیل سکیں گے
-
سلطان اذلان شاہ کپ جیتنے پر پاکستان ہاکی ٹیم کیلئے انعام کا اعلان
-
شاہد آفریدی نے پاکستان ٹی ٹونٹی سکواڈ سے دو آل راؤنڈرز کے اخراج پر سوال اٹھایا
-
چیمپئنز ٹرافی 2025ء، بھارتی ٹیم کی پاکستان آمد بارے فیصلہ عام انتخابات کے بعد ہوگا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ،پاکستان اور جاپان (کل)فائنل میں مدمقابل آئیں گے
-
کولکتہ نائٹ رائیڈرز اور ممبئی انڈینز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
حکومت کرکٹ کی طرح ہاکی کو بھی سپورٹ کرے، کپتان قومی ہاکی ٹیم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.