بھارتی فوج کی نکیال سیکٹرپر ایل اوسی اور ہرپال سیکٹر پرورکنگ باؤنڈری پر بلااشتعال فائرنگ، ایک لڑکی زخمی ،ہسپتال منتقل کردیاگیا ، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش
جمعہ 27 فروری 2015 23:35
کوٹلی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پرنکیال سیکٹرپر اور ورکنگ باؤنڈری پر ہرپال سیکٹر میں بلااشتعال فائرنگ کی جس سے ایک لڑکی زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پاک فوج کی جوابی کارروائی سے بھارتی بندوقیں خاموش ہو گئیں۔
(جاری ہے)
جمعہ کو نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی فورسز نے لائن آف کنٹرول کی خلا ف ورزی کرتے ہوئے نکیال سیکٹر پر بلا اشتعال فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں قریبی سرحدی دیہات میں رہائش پذیر ایک 14سالہ لڑکی زخمی ہو گئی جسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پاک فوج نے جوابی کارروائی کر کے بھارتی بندوکیں خاموش کرادیں۔
دریں اثناء ک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق جمعہ کی شام بھارتی فورسز نے ایک بار پھر ورکنگ باؤنڈری پر ہرپال سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ کا سلسلہ شروع کردیا جس پر چناب رینجرز نے منہ توڑ جوابی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی گنیں خاموش کروادیںمزید اہم خبریں
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
-
پاکستانی کمپنی کو یو اے ای کی کمپنی سے بڑا آرڈر مل گیا
-
جوڈیشل عدالت نے محمود خان اچکزئی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.