پنجاب میں داعش کا کوئی انفراسٹرکچر نہیں ہے، پنجاب میں سرچ آپریشن جاری، کوئی جگہ 100فیصد صاف نہیں،
صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ کی نجی ٹی وی سے گفتگو
جمعہ 27 فروری 2015 23:35
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) صوبائی وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ نے کہا ہے کہ پنجاب میں داعش کا کوئی انفراسٹرکچر نہیں ہے، پنجاب میں سرچ آپریشن جاری، کوئی جگہ 100فیصد صاف نہیں۔ وہ جمعہ کو نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کر رہے تھے۔
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ پنجاب میں وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف کی سربراہی میں ایپکس کمیٹی تشکیل دے کر نیشنل ایکشن پلان پر عملدرآمد شروع کر کے پنجاب کے کئی اضلاع میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ہے جس میں کسی مشکوک افراد کو بھی پکڑا جا چکا ہے۔
انہوں نے کہا کہ مذہبی منافرت ختم کرنے کیلئے بھی اقدامات کئے جا رہے ہیں،پہلے 24 گھنٹے لاؤڈ اسپیکر کا استعمال کیا جاتا تھا اب صرف جمعہ کے خطبے اور اذان کے لئے اسپیکر کی آواز آتی ہے، اس سے بہت زیادہ مذہبی نفرت ختم کرنے میں مدد ملی ہے۔ شجاع خانزادہ نے کہا کہ داعش کا پنجاب میں کوئی انفراسٹرکچر نہیں ہے لیکن ہم یہ کہہ سکتے ہیں کہ دہشت گردوں سے کوئی بھی جگہ 100فیصد صرف نہیں ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.