حکومت نادرا ملازمین کے جائز مطالبات مانے کیونکہ نادر ایک اہم قومی ادارہ ہے،شہلا رضا،
ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہئے، ڈپٹی اسپیکر
جمعہ 27 فروری 2015 23:31
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) ڈپٹی اسپیکر سندھ اسمبلی سیدہ شہلا رضانے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کو چاہئے کہ وہ نادرا ملازمین کے جائز مطالبات مانے کیونکہ نادر ایک اہم قومی ادارہ ہے۔ اس کے ملازمین کے ساتھ ناانصافی نہیں ہونی چاہئے۔ اپنے جائز حقوق کے حصول کے لئے پرامن احتجاج ان کا جمہوری حق ہے۔
(جاری ہے)
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو سندھ اسمبلی میں واقع اپنے چیمبر میں نادرا ملازمین کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
وفد میں افسر حسین جعفری، عرفان ملک، دانش، حنیف خان، سلمان زیدی اور انیس زیدی شامل تھے۔ شہلا رضا نے کہا کہ پیپلز پارٹی کی حکومت نے ہمیشہ ملازمین کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا ہے اور ان کو ہمیشہ ریلیف دیا ہے۔ انہوں نے وفد کو یقین دہانی کرائی کہ وہ ان کے حقوق کی آواز ہر فورم اور ہر سطح پر اٹھائیں گی۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.