صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس

جمعہ 27 فروری 2015 23:28

لندن(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایک بیان میں الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔