اس وقت تما م سیا سی جما عتو ں کو دہشتگر دی سمیت تما م قو می مسا ئل پر اکھٹا ہو جا نا چا ہئے ۔نادیہ گبول

جمعہ 27 فروری 2015 23:28

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)وزیر اعلیٰ سندھ کی کو آر ڈینیٹر برا ئے انسا نی حقوق نا دیہ گبو ل نے کہا ہے کہ اس وقت تما م سیا سی جما عتو ں کو دہشتگر دی سمیت تما م قو می مسا ئل پر اکھٹا ہو جا نا چا ہئے ،پا کستا ن اس وقت بیرو نی اور اندرو نی خطرا ت سے دو چا ر ہے دیگر جما عتو ں کے رہنما ؤ ں کو پیپلز پا ر ٹی کے کو چیئر مین آصف علی زر دا ری جیسی سیا سی بصیرت اور مفا ہمت کی سو چ اپنا نی چا ہئے قو می ایجنڈے کے خا طر تما م عوا م ایک ہو جا ئیں ۔

اپنے ایک جا ر ی بیا ن میں نا دیہ گبو ل نے کہا کہ دہشتگر دی کے نا سو ر کو جڑ سے ختم کر نے کے لئے ملک کی تما م سیا سی جما عتیں ایک پلیٹ فا ر م پر اکھٹی ہو جا ئیں تا کہ ملک کے عوا م اس نا سو ر سے چھٹکا را حا صل کر سکیں ۔انہو ں نے مزید کہا کہ قو می ایکشن پلا ن وقت کی اہم ضرورت ہے اور یہی وہ پلیٹ فا ر م اور مو قع ہے جہا ں ہم اپنی حب الوطنی ثا بت کر سکتے ہیں ،ملک گز شتہ کئی سا لو ں سے دہشتگر دی کی لپیٹ میں ہے اور انگنت غیر معمو لی نقصا ن اٹھا چکا ہے جس کی تصدیق عا لمی دنیا بھی کر تی ہے ۔

(جاری ہے)

ملک کو اس وقت اندرونی اور بیرو نی خطرا ت لا حق ہیں جس سے نپٹنے کے لئے پور ی قو م کو ایک ہو نا پڑ ے گا ۔انہو ں نے کہا کہ پیپلز پا ر ٹی کے شریک چیئر مین آصف علی زردا ر ی کی سیا سی بصیرت اور مفا ہمت کی پا لیسی سے ملک کی دیگر جما عتو ں کو سبق سیکھنا چا ہئے ،انہو ں نے مشکل حا لا ت میں بھی مفا ہمت کی پا لیسی کو تر ک نہیں کیا اور ملک و قو م کی خا طر تما م سیا سی جما عتو ں کو قو می مسا ئل پر یکجا رکھا ۔ان کا کہنا تھا کہ پیپلز پا ر ٹی دہشت گر دی کے خلا ف جنگ و دیگر قو می مسا ئل میں سب سے آگے کھڑی ہے اور کئی مقا ما ت پر اس عمل کو ثا بت بھی کر چکی ہے ۔