سانحہ شکارپور میں ملوث 2 دہشت گرد گرفتار، پولیس کا دعوی،
دہشت گردوں نے شکارپور واقعے کے خلاف دھرنے دینے والوں پر بھی حملے کی تیاری کا انکشاف کیا ہے، پولیس
جمعہ 27 فروری 2015 22:26
سکھر(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پولیس نے سانحہ شکار پور میں ملوث 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے سانحہ شکار پور کی تحقیقات میں اہم پیش رفت کا دعویٰ کرتے ہوئے 2 دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا ہے۔ ایس یس پی ثاقب اسماعیل میمن کے مطابق ملوث دو ملزمان خلیل احمد بروہی اور رسول بخش کو گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر کچے کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے ۔
خلیل بروہی کا تعلق بلوچستان کے علاقے ڈیرہ مراد جمالی اور رسول بخش خان پور کا رہائشی ہے۔ دونوں ملزمان کو تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔ ایس ایس پی نے بتایا کہ گرفتار دہشت گردوں نے خودکش حملہ آور کو گھر میں پناہ دی تھی اور وہ ایک ہفتے تک قریبی علاقے خواستی بروہی میں ٹھہرا جبکہ گرفتار دہشت گردوں کے قبضے سے خودکش جیکٹ، بارودی مواد اور اسلحہ بھی برآمد کیا گیا ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
امریکی محکمہ خارجہ نے دنیا بھر میں انسانی حقوق کی صورتِ حال پر سالانہ رپورٹ جاری کر دی
-
ایرانی میزائلوں نے کس طرح اسرائیلی کثیر الجہتی، مربوط خودکار فضائی دفاعی نظام کے حصار کو کیسے توڑا؟ حملہ کتنا کامیاب رہا سیٹلائٹ تصاویر سے جائزہ
-
ٹک ٹاک کی نئی ایپ پر یورپی یونین کا کمپنی کو الٹی میٹم
-
شوہر نے پیسے نہ دینے پر بیوی کی ناک اور کان کاٹ دیئے
-
شہریوں کو آئین و قانون کے تحت دستیاب سہولیات سے روگردانی نہیں ، لاپتہ افراد کے مسئلہ کا سیاسی حل بھی نکالناہو گا، سینیٹر اعظم نذیر تارڑ
-
علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی تاریخ میں پہلی خاتون وائس چانسلر
-
بشریٰ بی بی کی تشویشناک حد تک بگڑتی صحت سنجیدگی کی متقاضی ہے، چیئرمین پی ٹی آئی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
اٹک ،پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کا قتل کروا دیا،ملزم گرفتار
-
بشریٰ بی بی مکمل فٹ قرار، طبی رپورٹ اعلیٰ حکام کو ارسال
-
پاکستان کو 1.1 ارب ڈالرقسط کی منظوری کیلئے آئی ایم ایف بورڈ اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
جون تک زرمبادلہ کے ذخائر9 سے 10 ارب ڈالرتک پہنچ جائیں گے، محمد اورنگزیب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.