سابق صدر آصف علی زرداری کامیر اسراراللہ زہری سے ٹیلی فون ک رابطہ،ن سینیٹ کے انتخابات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیاگیا

جمعہ 27 فروری 2015 22:22

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری نے بلوچستان نیشنل پارٹی (عوامی) کے سربراہ میر اسراراللہ زہری سے ٹیلی فون پر بات کی۔ بات چیت کے دوران سینیٹ کے انتخابات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

متعلقہ عنوان :