حکومت سندھ کے ہراچھے عمل کی تائید اور غیر منفقانہ فیصلوں کی مخالفت کی جائیگی ،یونین رہنماؤں کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی انتظامی فیصلہ قابل عمل نہیں ،سید ذوالفقارشاہ
جمعہ 27 فروری 2015 22:10
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) سجن یو نین(سی بی اے) کے ایم سی کے مرکزی صدر سید ذوالفقار شاہ نے کہا ہے کہ حکو مت سندھ کے ہراچھے عمل کی تائید اور غیر منفقانہ فیصلوں کی حمایت کی جائیگی۔یونین رہنماؤں کو اعتماد میں لیے بغیر کوئی انتظامی فیصلہ قابل عمل نہیں ہوسکتا لہٰذا اگر حکومت سندھ بلدیاتی اداروں کی بہتریاور انتظامی تبدیلی کرنین کے لیے مطلوبہ نتائج حاصل کرنا چاہتی ہے تو پھر یونینوں کواعتماد میں لینا پڑیگاورنہ کبھی بھی ماضی کی طرح مطلوبہ نتائج حاصل نہیں کیے جاسکتے ہیں ان خیالات کا اظہار انہوں نے یونین کی منیجنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔
انہوں نے کہا کہ کلین اینڈگرین کراچی مہم کو کامیاب بنانے میں ملازمین کا اہم کرداراداکررہے ہیں اگر صوبائی حکومت نے ہٹ دھرمی کا مظاہرہ کیاتو پھر اس مہم کو ناکام بنانے میں صرف چند منٹ لگیں گے اور شہر کو صرف ایک کال پر کچرے کے ڈھیر میں تبدیل کیا جاسکتاہے لہٰذا حکومت سندھ ہوش کے ناخن لے اور پراض بلدیاتی ملازمین کو اعتماد میں لیکر فیصلے کرے تاکہ شہری پرُ سکون اور پر فضاء ماحول میں رہ سکیں ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.