پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا 1711 واں اجلاس، ایجنڈا آئٹمز پر تفصیلی بحث اگلے اجلاس میں کئے جانے کا فیصلہ

جمعہ 27 فروری 2015 21:22

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) پنجاب یونیورسٹی سینڈیکیٹ کا 1711 واں اجلاس وائس چانسلر آفس کے کمیٹی روم میں منعقد ہوا۔

(جاری ہے)

اجلاس کا ایجنڈا طویل ہونے کے باعث مختلف ایجنڈا آئٹمز پر بحث کی گئی مگر کچھ ممبران کی دیگر مصروفیات اور کچھ معاملات پر چانسلر کے دفتر سے جواب آنا باقی ہونے کے باعث تمام ایجنڈا آئٹمز کو متفقہ طور پر اگلے اجلاس تک تفصیلی بحث کے لئے ملتوی کر دیا گیا۔

متعلقہ عنوان :