وزیراعلی خیبرپختونخوا کاعبد الرحمن صدیقی کی وفات پر اظہارافسوس

جمعہ 27 فروری 2015 21:12

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک نے نوشہرہ کے عالم دین اور ماہر تعلیم پروفیسر مولانا عبد الرحمن صدیقی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ایک تعزیتی پیغام میں اُنہوں نے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور انکے سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔

متعلقہ عنوان :