دعوت کے میدانوں میں رفتار مزید تیز کرنے کی ضرورت ہے، دردانہ صدیقی،
وزیر اعظم نواز شریف کا ہارس ٹریڈنگ روکنے کے لیے آئین میں تبدیلی خوش آئند ہے ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کے لیے سنجیدہ اور ٹھوس اقدامات کیے جائیں ،حکومت پاکستان بنگلہ دیش میں جماعت اسلامی کے رہنماؤں کی سزاؤں کو رکوائے ۔حلقہ خواتین شوریٰ کی قرار دادیں
جمعہ 27 فروری 2015 21:10
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) جماعت اسلامی حلقہ خواتین کی مرکزی مجلس شوریٰ کا اجلاس منصورہ لاہور میں جاری ہے ،اجلاس کے پہلے دن سیکریٹری جنرل جماعت اسلامی حلقہ خواتین پاکستان دردانہ صدیقی نے اپنے افتتاحی خطاب میں موجودہ حالات کے چیلنجز کا مقابلہ کرنے کے لئے آگاہی اور بھرپور تیاری کے ساتھ دعوت پہنچانے کی ضرورت پر زور دیا۔
انہوں نے کہا کہ اس پرفتن دور میں امت کا درد رکھنے والوں کی ذمہ داریاں دو چند ہوگئی ہیں، حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ اپنی تمام ترصلاحیتیں اور توانائیاں دعوت دین کو عام کرنے اور اقامت دین کی جدوجہد کرنے میں لگادیں۔انہوں نے کہا کہ ہمیں اپنے رفتار کو مزید تیزسے تیز تر کرنا ہوگا۔ اجلاس میں اصلاح معاشرہ کے حوالے سے قرارداد منظور کی گئی۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
-
کراچی: سابق شوہر نے بیوی کوچھریوں کے وار کرکے قتل کردیا
-
آئین میں کہاں لکھا ہے کابینہ قانون سے بالاترہے۔ چیف جسٹس
-
ریاستہائے متحدہ امریکہ اورپاکستان کے درمیان ٹریڈ اینڈ انویسٹمنٹ فریم ورک ایگریمنٹ (ٹی آئی ایف ای) کا بین المذاکرہ اجلاس
-
مارگلہ کی خوبصورت پگڈنڈیوں کو محفوظ بنانے کے لیے مارگلہ ٹریل پٹرول کا آغاز کر رہے ہیں ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ٹویٹ
-
وزیراعلی مریم نواز شریف نے جگر کے عارضہ میں مبتلا پروفیسر ایس ایم منصور کے علاج کیلئے 13 لاکھ روپے امداد کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.