سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

جمعہ 27 فروری 2015 20:58

سوات اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے

سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری۔2015ء) شہر اور اس کے گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔کوہ پیما مرکز کے مطابق ریکٹر سکیل پرزلزلے کی شدت 4.2 ریکارڈ کی گئی اور زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا۔

(جاری ہے)

زلزلے شہر میں خوف وہراس پھیل گیاہے اور زلزلے سے تاحال کسی قسم کا کوئی نقصان نہیں ہوا۔

متعلقہ عنوان :