مسلمان علم و ادب کے میدان میں دشمنوں سے پہلے مرعوب تھے اور نہ اب ہوں گے،ڈاکٹرمزمل اقبال ہاشمی
جمعہ 27 فروری 2015 20:57
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) جماعة الدعوة کراچی کے امیر ڈاکٹر مزمل اقبال ہاشمی نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں نظریاتی محاذ پر نئی نسل کو خصوصی نشانہ بنا رہی ہیں۔ مسلمان علم و ادب کے میدان میں دشمنوں سے پہلے مرعوب تھے اور نہ اب ہوں گے۔ جدید ٹیکنالوجی کے دور میں بھی کتاب اور قلم سے رشتہ توڑا نہیں جاسکا۔ دارالاندلس کے پلیٹ فارم سے نئے چیلنجز کا مقابلہ کریں گے۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے جامع مسجد خالد بن ولید پی ای سی ایچ سوسائٹی میں اجتماع جمعہ اور بعد ازاں مکتبہ دارالاندلس کے افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ خالد بن ولید روڈ پر کراچی میں دارالاندلس کے تیسرے شوروم کا آغاز کردیا گیا۔ افتتاح طارق روڈ یونین کے صدر اسلم بھٹی نے کیا۔ اس موقع پر جماعة الدعوة کے ضلعی امراء محمد مبین، حافظ سمیع اللہ، شعبہ اساتذہ پاکستان کے نائب ناظم بلال حیدر، دارالاندلس کراچی کے انچارج عبدالرؤف و دیگر ذمہ داران سمیت معززین علاقہ کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.