مدرسہ طیبات للبنات گلشن اقبال میں علمی کورس برائے خواتین کی تقریب تقسیم اسناد آج ہوگی

جمعہ 27 فروری 2015 20:45

کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء)جامعہ الدراسات الاسلامیہ سے متصل مدرسہ طیبات للبنات گلشن اقبال میں علمی کورس برائے خواتین کی تقریب تقسیم اسناد آج (ہفتہ کو) صبح دس بجے ہوگی۔

(جاری ہے)

جس سے جماعة الدعوة شعبہ خواتین کی مرکزی مدیرہ آپا ام حماد خصوصی خطاب کریں گی۔ تقریب میں دیگر معلمات بھی شرکت و خطاب کریں گی۔ جس کے لیے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں۔ تقریب تقسیم اسناد میں طالبات کے علاوہ شہر بھر سے دیگر خواتین بھی شرکت کریں گی۔ تقریب کا آغاز صبح دس بجے ہوگا، جو دوپہر دو بجے تک جاری رہے گا۔