کراچی ،انیس الرحمان کیس کی انکوائری ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرانے کا حکم دے دیا
جمعہ 27 فروری 2015 20:34
کراچی (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) انیس الرحمان کیس کی انکوائری ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرانے کا حکم دے دیا ذرائع کے مطابق انیس الرحمان کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جس کے دوران آئی جی سندھ کرمنل ریکارڈ رکھنے والے افسران سے متعلق عدالت کو مطمئن نہیں کر سکے ذرائع ابلاغ کے نجی ادارے کی ویب سائٹ پر رپورٹ کے مطابق عدالت نے حکم دیا کہ کرمنل ریکارڈ رکھنے والے تینون افسران کو ایس ایچ او تعینات نہ کیا جائے ،آئی جی سندھ کرمنل ریکارڈ افسران کی تفصیلات 3ما ہ میں پیش کریں عدالت کا کہنا تھا کہ انیس الرحمان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے پر راوٴ انوار اور دیگر کے خلاف انکوائری کاروائی کی جائے اور انیس الرحمان قتل کیس کی تحقیقات ایس ایس پی ایسٹ پیر محمد شاہ سے کرائیں جائے عدالت نے حکم دیا کہ انیس الرحمان کے اہل خانہ کو دھمکیاں دینے سے متعلق سیشن جج ساوٴتھ انکوائری کریں اور ایس ایس پی ملیر کے سامنے پیش ہوں ۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.