یونس خان اور ناصر جمشید پاکستان ٹیم سے آؤٹ‘راحت علی اور سرفراز احمد ان

جمعہ 27 فروری 2015 19:36

یونس خان اور ناصر جمشید پاکستان ٹیم سے آؤٹ‘راحت علی اور سرفراز احمد ..

ولن گابا(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔27فروری۔2015ء) ورلڈ کپ میں مسلسل شکستوں کے بعد زمباوبے کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں اہم ترین تبدیلی کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا ہے میچ میں یونس خان کی جگہ راحت علی کو کھلایا جائیگا ا جبکہ ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد کو کھلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے میڈیارپورٹس کے مطابق ورلڈ کپ میں مسلسل شکستوں کے بعد زمباوبے کیخلاف میچ کیلئے پاکستان ٹیم میں اہم ترین تبدیلی کرنیکا فیصلہ کرلیا گیا میچ میں یونس خان کی جگہ راحت علی کو کھلایا جائیگا جبکہ ناصر جمشید کی جگہ سرفراز احمد کو کھلانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے

متعلقہ عنوان :