بلوچستان میں سینٹ امیدوار(آج ) صبح 9بجے سے پہر 4بجے تک کاغزات نامزدگی واپس لے سکیں گے

جمعہ 27 فروری 2015 19:18

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء) بلوچستان میں سینٹ کے امیدواروں کے کاغذات آج واپس لینے کی اخری تاریخ آج بروز ہفتہ 28فروری ہے امیدوار صبح 9بجے سے پہر 4بجے تک کاغزات نامزدگی واپس لے سکیں گے جبکہ 28 فروری کو بھی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :