سینیٹ امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی (آج) آخری تاریخ

جمعہ 27 فروری 2015 18:44

کوئٹہ ( اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروی 2015ء ) سینٹ کے امیدواروں کے کاغذات نامزدگی واپس لینے کی اخری تارخ (آج )ہفتہ 28فروری ہے امیدوار صبح 9بجے سے پہر 4بجے تک کاغزات نامزدگی واپس لے سکیں گے جبکہ 28 فروری کو بھی امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کی جائے گی بلوچستان سے 12نشستوں پر ابھی تک 24امیدوار میدان میں موجو دہے پولنگ 5مارچ کو صبح 9بجے سے پہر4بجے تک بلوچستان اسمبلی بلڈنگ میں ہوگی ۔

متعلقہ عنوان :