نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان کا گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے سانحہ نانگا پربت کے دہشت گردی میں ملوث ملزموں کے فرار ہونے کے واقع کی سختی سے نوٹس ،محکمہ داخلہ سے واقع کی تفصیلی رپورٹ طلب
جمعہ 27 فروری 2015 17:07
گلگت(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) نگران وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان شیر جہان میر نے گلگت ڈسٹرکٹ جیل سے سانحہ نانگا پربت کے دہشت گردی میں ملوث ملزموں کے فرار ہونے کے واقع کی سختی سے نوٹس لیتے ہوئے محکمہ داخلہ سے واقع کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔
(جاری ہے)
نگران وزیر اعلیٰ نے کہا ہے کہ جیل سے مجرموں کے فرار ہونے کے واقعے میں کوتاہی برتنے والوں کے خلاف سخت قانونی کاروائی عمل میں لائی جائیگی۔ نگران وزیر اعلیٰ نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ مفرور ملزموں کی گرفتاری جلد از جلد یقینی بنانے کیلئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں اور گلگت کے تمام داخلی و خارجی راستوں پر ناکے سخت کئے جائیں تاکہ مجرموں کو آسانی سے نکلنے کا موقع نہ مل سکے۔
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.