سینٹ کا اجلاس پیر کے روز صبح دس بجے دوبارہ ہوگا۔

جمعہ 27 فروری 2015 17:06

اسلام آباد(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) سینٹ کا اجلاس پیر کے روز صبح دس بجے دوبارہ ہوگا۔ جمعہ کے روز چیئرمین سینٹ نیئر حسین بخاری کی صدارت میں ہونے والے اجلاس میں وقفہ سوالات کے بعد اجلاس کو پیر کے روز تک ملتوی کردیا گیا۔