پشاور: حکومت اور اپوزیشن لیڈرز کے پارلیمانی رہنماوں کا اجلاس

جمعہ 27 فروری 2015 16:49

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : پشاور میں حکومت اور اپوزیشن کے پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس ہوا، اجلاس سپیکر اسد قیصر کی درخواست پر کیا گیا جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق امور پر بات چیت کی گئی، خیبر پختونخواہ کے اجلاس میں ہارس ٹریڈنگ کو روکنے کے لیے قرار داد لاے کا امکان بھی ظاہر کیا گیا.

متعلقہ عنوان :