اسلام آباد:وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی جماعتوں کے رہنماں کا اجلاس ، 22 ویں ترمیم پر اتفا ق رائے نہیں ہو سکا

جمعہ 27 فروری 2015 16:41

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : اسلام آباد میں وزیر اعظم کی زیر صدارت پارلیمانی رہنماؤں کا اجلاس منعقد ہوا جس میں سینیٹ انتخابات سے متعلق آئینی ترمیم کے امور کو زیر غور لایا گیا، اجلاس میں سینیٹ انتخابات کے لیے کی گئی 22 ویں ترمیم پر اتفاق رائے نہیں ہو سکا تاہم تما سیاسی جماعتیں اندرونی مشاورت کے بعد کل جواب دیں گی.

متعلقہ عنوان :