سینیٹ کے 111 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان

جمعہ 27 فروری 2015 16:23

اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) سینیٹ کے 111 ویں سیشن کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

جمعہ کو ایوان بالا کے اجلاس کے آغاز پر چیئرمین سید نیئر حسین بخاری نے اعلان کیا کہ سید مظفر حسین شاہ، ڈاکٹر جہانگیر بدر اور چوہدری جعفر اقبال چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین کی عدم موجودگی میں اجلاس کی صدارت کریں گے۔

متعلقہ عنوان :