کور کمانڈرکراچی لیفٹیننٹ جنرل نوید مختار سے آل سندھ باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کرنیوالے باکسروں کی ملاقات
جمعہ 27 فروری 2015 16:15
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) کور کمانڈرکراچی لیفٹنٹ جنرل نوید مختارسے گزشتہ روزآل سندھ باکسنگ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والے باکسروں نے کور5 ہیڈ کوارٹر میں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق کور کمانڈر لیفٹنٹ جنرل نوید مختار نے چمپئن شپ میں شریک باکسروں کو کور ہیڈکوارٹر مدعو کیا۔
(جاری ہے)
انہوں نے باکسروں کی کارکردگی اور کوچنگ اسٹاف کی محنت کو سراہا۔
کورکمانڈر نے امید ظاہر کی کہ کھیلوں کے مقابلوں سے ہم آہنگی پیدا کرنے میں مدد ملے گی۔ واضح رہے کہ آل سندھ باکسنگ چیمپین شپ کی مختلف کیٹیگریز میں لیاری کی 3 ٹیموں سمیت 8 ٹیموں نے حصہ لیا تھا۔ پہلی اور دوسری پوزیشن لیاری کی ٹیموں نے حاصل کی جبکہ میرپور خاص کی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.