سرگودھا پولیس کی کارروائی، 11 ملزمان گرفتار، اسلحہ، منشیات برآمد
جمعہ 27 فروری 2015 16:15
سرگودہا (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015 ) سرگودھا پولیس نے ہیروئن1660گرام، چرس 730گرام ،شراب57بوتل، ناجائز اسلحہ برآمد کر کے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ اربن ایریا پولیس نے قاسم سکنہ بستی عیسائیاں عید گاہ سے ہیروئن 250گرام معہ وٹک رقم 450روپے،محمد شاہد سکنہ گلی نمبر2اربن ایریا سے ہیروئن 210گرام،تھانہ عطاء شہید پولیس نے محمد اعجاز سکنہ چک نمبر107جنوبی سے ہیروئن 735گرام ،شوکت علی سکنہ چک نمبر107جنوبی سے ہیروئن765گرام ،تھانہ صدر پولیس نے عبدالخالق سکنہ چک نمبر79جنوبی سے چرس 470گرام،تھانہ ساہیوال پولیس نے محمد آصف سکنہ سلیقہ سے چرس 260گرام ،تھانہ کوٹمومن پولیس نے محمد رمضان سکنہ معظم آباد سے شراب 56بوتل،تھانہ مڈھ رانجھا پولیس نے ظفر اللہ سکنہ نور والا سے شراب 1بوتل ۔
ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی کرتے ہوئی تھانہ اربن ایریا پولیس نے محمد شہزاد سکنہ بلاک نمبر29ریوالور 32بور ،تھانہ ساہیوال پولیس نے توقیر عباس سکنہ ساہیوال سے بندوق 12بور معہ1کارتوس ،تھانہ شاہ نکڈر پولیس نے عنصر سکنہ چک نمبر164شمالی سے پسٹل 30بور معہ 3گولیاں برآمد کرکے الگ الگ مقدمات درج کرلئے۔مزید قومی خبریں
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
عدالت نے فواد چودھری کو گرفتار کرنے سے روک دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نواز کا ایئر ایمبولینس سروس کے دائرہ کار کو وسعت دینے کا اعلان
-
پنجاب کی طبی درسگاہوں میں ریسرچ کو پروان چڑھائیں گے‘خواجہ سلمان رفیق
-
رسول خدا احمدِ مجتبیٰ محمد مصطفیٰ کے تمام صحابہ و اہل بیت باکمال تھے،ثروت اعجاز قادری
-
آپریشن ضرب عضب اور رد الفساد کے ذریعے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑا گیا، وفاقی حکومت دہشت گردی کے خاتمہ کیلئے صوبوں کے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے، وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ تارڑکا قومی اسمبلی میں توجہ ..
-
عدالتی معاملات میں کسی کی مداخلت قابل قبول نہیں، چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ
-
گورنر سندھ کی جرمن قونصلیٹ میں "کراس آف دی آرڈر آف میرٹ آف جرمنی بارے منعقدہ تقریب میں شرکت
-
خاوند نے بیوی کا گلا کاٹ دیا، مارٹ مالک نے نوکر کو گولی مار دی
-
ہائیکورٹ نے فرح شہزادی کے بچوں کو بیرون ملک جانے کے اجازت دے دی
-
جمہوریت کی بقاء کے لئے ایوان پر بھاری ذمہ داری عائد ہوتی ہے، سینیٹرفیصل واوڈا
-
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مزدور پیشہ افراد کے چار سو بچوں کو ملک کے اعلی تعلیمی اداروں میں بھیجنے کا اعلان کر دیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.