قانون وانصاف اور زنا بالجبر قوانین (فوجداری قوانینی ترمیمی) بل 2014ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان بالا میں پیش کر دی گئی

جمعہ 27 فروری 2015 16:08

اسلام آباد (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015)سینیٹ میں قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی انسداد اور زنا بالجبر قوانین (فوجداری قوانینی ترمیمی) بل 2014ء پر کمیٹی کی رپورٹ پیش کر دی گئی۔

(جاری ہے)

سینٹ اجلاس کے دوران سینیٹر احمد حسن نے قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کی انسداد اور زنا بالجبر قوانین (فوجداری قوانینی ترمیمی) بل 2014ء پر کمیٹی کی رپورٹ ایوان میں پیش کی۔