اسلام آباد: صدر ممنون حسین سے سینیٹر حمداللہ کی ملاقات

جمعہ 27 فروری 2015 15:45

اسلام آباد(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : صدر پاکستان ممنون حسین سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والےسیسنیٹر حافظ حمد اللہ نے ملاقات کی ملاقات میں سینیٹر حمد اللہ نے صدر کو اپنے مسائل اور بلوچستان میں رہنے والے لوگوں کی مشکلات سے آگاہ کیا صدر ممنون حسین نے سینیٹر حمد اللہ کے مسائل سنے اور ان کو جلد از جلد حل کروانے کی یقین دہانی کروائی.

متعلقہ عنوان :