لاہور: شوہر کو پکڑوانے کے لیے ائیر پورٹ پر جھوٹی اطلاع دینے والی سونیا اور اس کے ساتھی کو عدالت نے فیصلہ سنا دیا

جمعہ 27 فروری 2015 15:41

لاہور: شوہر کو پکڑوانے کے لیے ائیر پورٹ پر جھوٹی اطلاع دینے والی سونیا ..

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : سونیا نے اپنے شوہر کو گرفتار کروانے کے لیے ائیر پورٹ پر جھوٹی اطلاع دی تھی، جرم ثابت ہونے پر عدالت نے سونیا ااور اس کے ساتھ کو سزا سنا دی ، عدالت نے سونیا اور اس کے ساتھی کو 50،50 ہزار روپے جرمانہ جبکہ 8،8 سال قید کی سزا سنائی ہے

متعلقہ عنوان :