لاہور کے مختلف علاقوں سے 3 لاشیں بر آمد ہوئی ہیں، شناخت نہیں ہو سکی: ایدھی ذرائع

جمعہ 27 فروری 2015 15:18

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : لاہور کے مختلف علاقوں سے تین نا معلوم اشخاص کی لاشی بر آمد ہوئی ہیں ایدھی ذرائع کے مطابق ٹبی سٹی سے ایک 60 سالہ ، بھاٹی گیٹ سے 52 سالہ جبکہ سول لائن سے 45 سالہ شخص کی لاشیں بر آمد ہوئی ہیں تاہم ان لاشوں کی شناخت نہیں ہو سکی. ایدھی کی ٹیموں نے تیناں لاشوں کو میو اسپتال کے ڈیڈ ہاؤس میں جمع کروا دیا ہے.

متعلقہ عنوان :