پشاور: احتساب بیورو نے قاضی لئیق کو ہائی کورٹ سے گرفتار کر لیا

جمعہ 27 فروری 2015 15:09

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : پشاور میں احتساب بیورو نے قاضی لئیق کو گرفتار کر لیا، احتساب بیورو نے قاضی لئیق کو ہائی کورٹ سے گرفتار کیا، اس سے قبل قاضی لئیق نے عدالت میں گرفتاری سے قبل ضمانت کی درخواست جمع کروائی ہوئی تھی جس کو عدالت نے منسوخ کر دیا، ضمانت کی منسوخی پر ہی قاضی لئیق کو گرفتار کیا گیا ہے.

متعلقہ عنوان :