بدین کے ڈاکٹر عبدالغفور دلوانی نے دوران علاج ہمارے گردے نکالنے کیلئے ہزاروں روپے کی آفر کی، انکار پر جان لیوا دھمکیاں دے رہا ہے، محمد صالح ملاح
جمعہ 27 فروری 2015 14:38
بدین (اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015) بدین کے ڈاکٹر عبدالغفور دلوانی نے دوران علاج ہمارے گردے نکالنے کیلئے ہزاروں روپے کی آفر کی، انکار پر جان لیوا دھمکیاں دے رہا ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بدین کی تحصیل تلہار کے وارڈ نمبر 7 کے رہائشی محمد صالح ملاح، رشید احمد ملاح ودیگر نے ایوان صحافت بدین میں دران پریس کانفرنس بتایا کہ پہلے ڈاکٹر عبدالغفور دلوانی بہت اچھے ڈاکٹر تھے لیکن اب وہ لالچی ہوگئے ہیں، ہم جب ان کے پاس کچھ روز قبل علاج کیلئے گئے تو ہمیں کہا کہ اپنا ایک ایک گردہ میرے پاس بیچ کر ہزاروں روپے کماؤ، آپ کو کچھ نہیں ہوگا۔
ایک گردے پر بھی آپ زندہ رہو گے جس پر ہم نے انکار کرتے ہوئے بات کو متعلقہ حکام تک پہنچانے کو کہا تو وہ برہم ہوگیا اور ایسا کرنے پر جان لیوا دھمکیاں دینا شروع کردیں۔ ہمیں تحفظ فراہم کرکے ملوث ڈاکٹر کے خلاف کارروائی کی جائے۔مزید اہم خبریں
-
بھارت: بی جے پی کے اکلوتے مسلم اُمیدوار کون ہیں؟
-
مریم نواز کا پولیس یونیفارم پہننا معاملہ،اندراج مقدمہ کی درخواست پر پولیس سے جواب طلب
-
گھیراوٴ جلاوٴ اور مار دھاڑ کی گندی سیاست نہیں چل سکتی ہے، سعدرفیق
-
سٹاک مارکیٹ کی تیزی معاشی استحکام کی علامت ہیں،محمد اورنگزیب
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.