لاہور: تھانہ قلعہ گجر سنگھ خود کش دھماکے کے شبے میں مزید افراد گرفتار

جمعہ 27 فروری 2015 14:31

لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : تھانہ قلعہ گجر سنگھ پر خود کش حملے کے بعد سے پولیس نے شہر بھر میں سرچ آپریشن شروع کر کے مشکوک افراد کو گرفتار کرنا شروع کر دیا تھا، سرچ آپریشن کے تحت پولیس نے زید 5 مشکوک افراد کو گرفتار کیا ہے ، پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار کیے جانے والے ملزمان کا تعلق باجوڑ ایجنسی سے ہے.

متعلقہ عنوان :