زخمی احمد شہزاد زمبابوے میچ کیلئے دستیاب
جمعہ 27 فروری 2015 14:26
برسبین(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔27فروری 2015ء) ٹخنے کی انجری کے شکار پاکستانی اوپنر احمد شہزاد کو زمبابوے کے خلاف اہم میچ کیلئے کلیئر کر دیا گیا۔ برسبین میں تربیتی سیشن کے بعد بائیں ٹخنے میں درد کی شکایت پر 23 سالہ بلے باز کو ایم آر آئی سکین کیلئے اسپتال بھیجا گیا تھا۔ تاہم اب ٹیم کے ترجمان نے بتایا کہ شہزاد اتوار کو پول'بی' کے میچ تک صحت یاب ہو جائیں گے۔
(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
بابر اعظم سوشل میڈیا پر شاہین آفریدی کے ساتھ اختلافات کی خبروں پر ’حیران‘
-
محمد حفیظ نے بابر اعظم کو کپتانی واپس ملنے پر سخت سوالات اٹھا دیئے
-
شاہین آفریدی اوپننگ کے معاملے پر رضوان اور بابر سے بات کرنے سے گریزاں تھے: محمد حفیظ کا دعویٰ
-
راشد خان نے دوہرے معیار کی وجہ سے آسٹریلین لیگ بی بی ایل کے بائیکاٹ کی دھمکی دے دی
-
اللہ کے بعد مجھے شریف خاندان پر بھروسہ ہے، عمر اکمل کی ٹیم میں واپسی کی کوششیں تیز
-
ویرات کوہلی کی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا فیصلہ ہوگیا
-
پہلے ٹی ٹونٹی سے قبل موسم کی تازہ ترین اپ ڈیٹ آگئی
-
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکائونٹ نہیں، سابق کرکٹر سعید انور
-
پاکستان کرکٹ ٹیم کی آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں کا آغاز
-
شاہین آفری سے تعلق پرانا اور مضبوط ہے ، بابر اعظم
-
پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے فاسٹ بولر محمد عامر کو تنبیہ
-
اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے کراچی کے بعد اسلام آباد میں بھی پاکستان ہاکی ٹیم کے کیمپ کا آغاز ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.