کراچی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

جمعہ 27 فروری 2015 13:02

کراچی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا

کراچی( اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015 ) : کراچی میں سیکیورٹی اداروں نے بلدیہ اتحاد ٹاوٴن میں خالی مکان پر چھاپہ مار کر تیس کلو گرام بارودی مواد برآمد کرلیا۔کراچی میں دہشت گردی کا ایک بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا گیا۔

(جاری ہے)

جب کالعدم تنظیم کے گرفتار ملزم کی نشاندہی پر بلدیہ اتحاد ٹاوٴن میں خالی مکان پر چھاپہ مارا گیا۔دو تھیلوں پر چھپایا گیا کمرشل بارودی مواد برآمد کر لیا گیا۔ ایک سو ساٹھ کمرشل راڈز کا وزن تیس کلو گرام ہے۔بم ڈسپوزل اسکواڈ ماہرین کا کہنا ہے کہ۔ بارودی مواد سے تیس بم بنائے جاسکتے تھے۔ بم ڈسپوزل اسکواڈ نے بارودی مواد ناکارہ بنا دیا۔

متعلقہ عنوان :