کراچی، گینگ وار کارندہ گرفتار، دوست کے باپ کو قتل کیا
جمعہ 27 فروری 2015 11:31
کراچی(اردپوائنٹ۔تازہ ترین اخبار ۔27 فروری 2015 ) کراچی میں گینگ وار کارندہ گرفتار کیا گیا ہے، جس نے اپنے دوست کے باپ کو قتل کیا تھا۔ کاونٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ کراچی میں گینگ وار کارندے کو گرفتار کرلیا گیا، ملزم نے اپنے دوست کے ساتھ مل کر اْس کے باپ کو قتل کیا اور لاش گھر کے صحن میں دفن کردی تھی۔
(جاری ہے)
کاوٴنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ نے خفیہ اطلاع پر ملیر میں چھاپہ مارا اور گینگ وار کے کارندے کامران کو گرفتار کرلیا۔
کامران نے اعتراف کیا ہے کہ اسنے ساتھی عاطف کے ساتھ مل کر اسکے باپ اصغر حسین کو قتل کیا۔ ملزم نے بتایا کہ اس نے مقتول کی لاش کو اسکے بیٹے کے گھر میں ہی دفن کیا تھا۔ سی ٹی ڈی کی ٹیم نے گھر میں چھاپہ مار کر ملزم کی نشاندہی پر کھدائی کرکے لاش بھی برآمد کرلی ہے۔ اصغر حسین کو تین سال قبل قتل کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.