پشاور: موٹر وے پر اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش کو ناکام بنا دیا گیا، دو ملزم گرفتار

جمعہ 27 فروری 2015 11:18

پشاور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 27 فروری 2015 ء) : موٹروے پر پولیس نے کاروائی کر کے ایک کار سے بھاری تعداد میں اسلحہ بر آمد کر لیا ہے پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان موٹروے کے ذریعے اسلحہ پنجاب سمگل کرنے کی کوشش کر رہے تھے جس پر پولیس نے ان کی کوزز کو ناکام بنا دیا، پولیس نے کار سے بر آمد ہونے والا بھاری تعداد میں اسلحہ قبضے میں لے کر دونوں ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے.

متعلقہ عنوان :