لاہورہائیکورٹ نے ڈائریکٹرسپورٹس بورڈکوکام کرنے سے روک دیا ،باکسرعابدکی درخواست پرفیصلہ سنادیا

جمعرات 26 فروری 2015 23:26

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)لاہورہائیکورٹ نے ڈائریکٹرسپورٹس بورڈکوکام کرنے سے روک دیا،لاہورہائیکورٹ نے باکسرعابدکی درخواست پرفیصلہ سنادیاہے اورڈائریکٹرسپورٹس بورڈعثمان انورکوکام کرنے سے روکنے کے احکامات جاری کردیئے ہیں ۔

(جاری ہے)

درخواست پرفیصلہ لاہورہائی کورٹ کے جج جسٹس شمس محمودنے جاری کیا۔