وزیر خزانہ خیبرپختونخوا کی زیر صدارت ا علیٰ سطحی اجلاس ، پیرا میڈکس اسامیوں کی اپ گریدیشن کی اصولی منظوری، پیرا میڈکس پوسٹ کو گریڈ 9 سے 12میں بڑھانے کا فیصلہ
جمعرات 26 فروری 2015 22:42
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) صوبائی وزیر خزانہ مظفر سید ایڈوکیٹ کی صدارت میں ہونے والے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں پیرا میڈکس اسامیوں کی اپ گریدیشن کی اصولی منظوری دیتے ہوئے پیرا میڈکس پوسٹ کو گرید 9 سے 12میں بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس بات کا فیصلہ جمعرات کے روزسیول سیکرٹریٹ پشاور میں پیرا میڈکس کے ملازمتی دھانچے کی بہتری کے بارے میں ایک اجلاس میں کیا گیا۔
اجلاس میں سینئر وزیر اور وزیر صحت شہرام خان ترکئی کے علاوہ سیکرٹری صحت مشتاق جدون، سپیشل سکرٹری خزانہ فہیم صدیقی ،محکمہ صحت ،اسٹیبلیشمنٹ اورخزانہ کے حکام اور پیرا میڈکس ایسوسی ایشن کے نمائندوں نے شرکت کی ۔ اجلاس میں طویل بحث کے بعد پیرا میڈکس پوسٹ کوگریڈ9 سے گریڈ 12کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے ابتدائی تقرری کیلئے میٹرک سائنس کے ساتھ میڈیکل ٹیکنالوجی میں 2 سالہ ڈپلومہ لازمی قرار دیا گیا ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.