لاوٴڈاسپیکرپردُرودشریف اور نمازجمعہ میں دُرودوسلام پڑھنے پرحکومتی پابندی کو پولیس نے مال کمانے کا ذریعہ بنالیاہے،نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب
جمعرات 26 فروری 2015 22:38
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء) نظام مصطفی پارٹی کے سربراہ سابق وفاقی وزیرحاجی محمد حنیف طیب نے سند ھ کے دورے پر تشریف لائے ہوئے ممتازروحانی پیشواپیرحافظ محمدنقیب الرحمن نقشبندی سجادہ نشین آستانہ عالیہ عیدگاہ شریف سے ملاقات کی اور کہاکہ لاوٴڈاسپیکرپردُرودشریف اور نمازجمعہ میں دُرودوسلام پڑھنے پرحکومتی پابندی کو پولیس نے مال کمانے کا ذریعہ بنالیاہے۔
بڑھتی دہشت گردی اور فرقہ واریت کی روک تھام کے نام پر لاوٴاسپیکر ایکٹ کا ناجائز استعمال پولیس اور حکومت کیخلاف نفرت میں اضافے کا باعث بن رہاہے کیونکہ اس ترمیم کے ذریعے اہل سنت علماء اور عوام کو زمین سے لگانے کی کوشش کی جارہی ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب، اندرون سندھ اور کراچی سمیت کئی شہروں میں لاوٴڈاسپیکر کے نام پر سینکڑوں اہل سنت علماء ،ائمہ کو گرفتارکرکے جیل بھیج دیا گیاجوکہ سراسرظلم ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.