28فروری اور یکم مارچ کوپاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں ہونیوالے نیشنل چمپئن شپ میں واپڈاکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا،جسکے لئے بھر پور تیاریاں کررکھی ہیں،
پاکستان انٹر ڈیپارمنٹس باڈی بلڈنگ چمپئن کا اعزازپانے والے واپڈاکے تن سازمحمدیاسین خان کی میڈیا سے گفتگو
جمعرات 26 فروری 2015 22:13
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء ) پاکستان انٹر ڈیپارمنٹس باڈی بلڈنگ چمپئن کا اعزازپانے والے واپڈاکے باصلاحیت تن سازمحمدیاسین خان نے اس عزم کااظہا رکرتے ہوئے کہاہے کہ 28فروری اور یکم مارچ کوپاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں ہونیوالے نیشنل چمپئن شپ میں واپڈاکی نمائندگی کرتے ہوئے اپنی شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کروں گا،جسکے لئے بھر پور تیاریاں کررکھی ہے ۔
پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ خیبر پختونخواکیلئے جونیئر مسٹر پاکستان کا ٹائٹل جیتاہے جبکہ اسکے علاوہ بھی کئی اعزازت اپنے نام کرچکاہوں جسکے بناء پر انہیں پاکستان واپڈامیں ملازمت مل گئی اورگزشتہ دنوں پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے زیراہتمام لاہور میں منعقدہ پاکستان انٹر ڈیپارٹمنٹس باڈی بلڈنگ مقابلوں میں چمپئن بننے کا اعزازحاصل کیاجبکہ 28فروری اور یکم مارچ کو لاہور میں کھیلے جانیوالے نیشنل چمپئن شپ میں پاکستان واپڈاکی نمائندگی کرتے ہوئے اس ٹائٹل کے حصول کیلئے اپنی بھر پور کوشش کروں گا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.