چارسدہ،کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ ہو ل سیل ایسوسی ایشن کا اجلاس، تنظیمی امور، کمپنیوں کے ساتھ معاملات نارکاٹکس ڈرگز کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا

جمعرات 26 فروری 2015 21:50

چارسدہ(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔26فروری 2015ء)کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ ہو ل سیل ایسوسی ایشن کا اجلاس، تنظیمی امور، کمپنیوں کے ساتھ معاملات نارکاٹکس ڈرگز کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ ہو ل سیل ایسوسی ایشن کا ا تنظیمی اجلاس زیر صدارت راز محمد منعقد ہوا ۔ اجلاس میں تاجروں کے مسائل تنظیمی امور، کمپنیوں کے ساتھ معاملات، نارکاٹکس ڈرگز رجسٹرڈ کی کی فراہمی کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔اجلاس میں تمام کیمسٹ اینڈ ڈر گسٹ برادری کو ہدایت کی گئی کہ جملہ قوانین کی پاسداری کرتے ہوئے تمام اسناد مکمل کریں ۔