موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع
جمعرات 26 فروری 2015 21:13
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26فروری۔2015ء) پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے موبائل فون سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کے لیے تاریخ میں 13 اپریل تک توسیع کردی ہے۔
(جاری ہے)
سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق پی ٹی اے کی جانب سے اب تک 7 کروڑ 20 لاکھوں سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کی جاچکی ہے جو 4 کروڑ 60 لاکھ شناختی کارڈ پر جاری ہوئی ہیں جب کہ مجموعی طور پر 10 کروڑ 30 لاکھوں سموں کی تصدیق باقی ہے جس کے لیے پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی نے مقررہ تاریخ میں 26 فروری سے توسیع کرتے ہوئے 13 اپریل کردی ہے۔
پی ٹی اے کی جانب سے ایک کروڑ گمنام سموں کو بند کیا جاچکا ہے اور حتمی تاریخ تک سموں کی بائیو میٹرک تصدیق نہ کرنے پر انہیں بند کردیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے قومی ایکشن پلان کے تحت ملک میں دہشت گردی کے تدارک کے لیے سموں کی بائیو میٹرک تصدیق کا حکم دیا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم سب کو کسی سے سیاسی انتقام نہ لینے کا عزم کرنا چاہیے، متحد ہوکرملک کو درپیش بھنور سے نکالا جا سکتا ہے، سینیٹراسحٰق ڈار
-
سپیکر قومی اسمبلی سردارایازصادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے اجلاس
-
بانی پی ٹی آئی ، پرویزالٰہی ، علی نوازاعوان و دیگرکے خلاف جوڈیشل کمپلیکس توڑپھوڑ کیس کی سماعت
-
مہنگائی کے بوجھ تلے دب جانے والی عوام پر گرمیوں کے آغاز میں ایک اور بجلی بم گرانے کی تیاریاں
-
صدرمملکت سے پاکستان میں آسٹریلیا کے ہائی کمشنرنیل ہاکنز کی ملاقات
-
حکومت کسانوں سے کتنی گندم خریدے گی ابھی اعدادوشمار نہیں بتا سکتا
-
کیا یورپی یونین جاسوسی کے مسئلے سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟
-
سڈنی چرچ واقعہ، پانچ نوجوان دہشت گردی کے الزام میں گرفتار
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.